مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان پولیس نے پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ پولیس کے مطابق سلفی وہابی شرپسندوں نے ایک اسکول ٹیچر کے گھر کے گیٹ پر بم نصب کررکھا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیاگیا۔ اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بم تین کلو گرام وزنی تھا.
مہر نیوز/29 مئی /2013ء:پاکستان پولیس نے پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔
News ID 1822627
آپ کا تبصرہ